تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا

نادان، بے سمجھ ہونا

مُنہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا

mu.nh se duudh Tapaknaaमुँह से दूध टपकना

محاورہ

मुँह से दूध टपकना के हिंदी अर्थ

  • अज्ञानी, नासमझ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words