تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے مُحابا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے مُحابا ہے

۔ خاطر سے خاطر اور محبت سے محبت ہے

مُنہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے مُحابا ہے کے معانیدیکھیے

مُنہ سے مُحابا ہے

mu.nh se muhaabaa haiमुँह से मुहाबा है

مُنہ سے مُحابا ہے کے اردو معانی

  • ۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے
  • ۔ خاطر سے خاطر اور محبت سے محبت ہے

मुँह से मुहाबा है के हिंदी अर्थ

  • ख़ातिर से ख़ातिर और मुहब्बत से मुहब्बत है
  • मालिक मौजूद हो तो नौकर को डर होता है और काम ज़्यादा करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے مُحابا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے مُحابا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words