تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے نام نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُنہ سے نِکَلنا

کہا جانا ، زبان سے ادا ہونا ، بے اختیار کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ دعویٰ کرنا ۔

مُنہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُنہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُنہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

مُنہ سے نَہِیں نِکَلنا

راز میں رہنا ، کسی سے نہ کہی جانا ۔

مُنہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

مُنہ سے آواز نَہ نِکَلنا

ڈر کے مارے گھگھی بندھ جانا ، بات نہ ہو سکنا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے نام نِکَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے نام نِکَلنا

mu.nh se naam nikalnaaमुँह से नाम निकलना

محاورہ

دیکھیے: مُنْہ سے نام نِکالْنا

مُنہ سے نام نِکَلنا کے اردو معانی

  • منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

मुँह से नाम निकलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से नाम निकालना (रुक) का लाज़िम, नाम लिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے نام نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے نام نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words