تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

کُچھ زَبان سے نِکَلنا

۔لاز۔ ؎

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

mu.nh se kuchh kaa kuchh nikalnaaमुँह से कुछ का कुछ निकलना

محاورہ

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا کے اردو معانی

  • نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

मुँह से कुछ का कुछ निकलना के हिंदी अर्थ

  • नशा या डर और रोब से कुछ कहना चाहना और ज़बान से कुछ और निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words