تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ سے نِکالْنا

۔۱۔جو بات دل میں چھپی ہو اسے کہنا۔ ؎ ۲۔ (کچھ کے ساتھ) بُرا بھلا کہنا۔ ؎ ۳۔ دعویٰ کرنا۔ ؎ ؎ ؎

زَبان مُنْھ سے باہر نِکالْنا

پیاس کی شدت کے سبب زبان باہر نِکالنا

مُنْھ سے بھاپ تَک نَہ نِکالْنا

مُنْھ سے آواز نِکالْنا

۔ زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

مُنْھ سے بات نِکالْنا

۔کچھ بولنا۔ کوئی بات کہنا۔

مُنْھ سے باتیں نِکالْنا

۔ کوسنا۔ بد دعا دینا۔ ؎

مُنْھ سے نیک و بَد نِکالْنا

۔ بُرا بھلا کہنا کسی۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ سے نِکالْنا

mu.nh se nikaalnaaमुँह से निकालना

مُنْھ سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔جو بات دل میں چھپی ہو اسے کہنا۔ ؎ ۲۔ (کچھ کے ساتھ) بُرا بھلا کہنا۔ ؎ ۳۔ دعویٰ کرنا۔ ؎ ؎ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone