تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے سِیاہی دھو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے سِیاہی دھو جانا

بدنامی مٹ جانا ۔

سِیاہی دھو جانا

داغ مِٹ جانا ، سِیاہی دُور ہو جانا ، بد نصیبی دُور ہو جانا ، عیب دُور ہو جانا .

مُنھ سے سِیاہی دھو جانا

۔بدنامی مٹ جانا۔ ؎

مُنہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

سات تَووں کی سِیاہی سے مُنہ کالا کرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے سِیاہی دھو جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے سِیاہی دھو جانا

mu.nh se siyaahii dho jaanaaमुँह से सियाही धो जाना

محاورہ

مُنہ سے سِیاہی دھو جانا کے اردو معانی

  • بدنامی مٹ جانا ۔

मुँह से सियाही धो जाना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी मिट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے سِیاہی دھو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے سِیاہی دھو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words