تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ شَکَر سے بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

خوشی میں منھ میٹھا کرنا ، خوش خبری سنانے والے کو بہت سا انعام و اکرام دینا ۔

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

مُنہ خاک سے بَھرنا

لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا

کسی خوش خبری کے شکریے میں مٹھائی کھلانا ، شیریں کھلانا ، منہ میٹھا کرنا.

مُنہ موتِیوں سے بَھرنا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ شَکَر سے بَھرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

mu.nh shakar se bharnaaमुँह शकर से भरना

مُنہ شَکَر سے بَھرنا کے اردو معانی

  • خوشی میں منھ میٹھا کرنا ، خوش خبری سنانے والے کو بہت سا انعام و اکرام دینا ۔

मुँह शकर से भरना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी में मुँह मीठा करना, ख़ुशख़बरी सुनाने वाले को बहुत सा उपहार या भेंट देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ شَکَر سے بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words