تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکَر سے مُنہ بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا

کسی خوش خبری کے شکریے میں مٹھائی کھلانا ، شیریں کھلانا ، منہ میٹھا کرنا.

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

خوشی میں منھ میٹھا کرنا ، خوش خبری سنانے والے کو بہت سا انعام و اکرام دینا ۔

شِیرِینی سے مُنہ بَھرْنا

دل خوش کرنا.

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر سے مُنہ بَھرْنا کے معانیدیکھیے

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا

shakar se mu.nh bharnaaशकर से मुँह भरना

محاورہ

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا کے اردو معانی

  • کسی خوش خبری کے شکریے میں مٹھائی کھلانا ، شیریں کھلانا ، منہ میٹھا کرنا.

शकर से मुँह भरना के हिंदी अर्थ

  • किसी शुभ समाचार के आभार स्वरूप मिठाई खिलाना, मीठी चीज़ खिलाना, मुँह मीठा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکَر سے مُنہ بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words