تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ تَکنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ تَکنا

منتظر ہونا ، انتظار کرنا ، راہ دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ تَکنا کے معانیدیکھیے

مُنہ تَکنا

mu.nh taknaaमुँह तकना

محاورہ

مُنہ تَکنا کے اردو معانی

  • منتظر ہونا ، انتظار کرنا ، راہ دیکھنا ۔
  • جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہو کر دیکھتے رہ جانا ، لاجواب ہوجانا
  • جواب کا منتظر رہنا ۔
  • خاموشی سے منھ دیکھتے رہنا ؛ حسرت و یاس سے دیکھنا ، بے بسی سے نظر کرنا
  • دیکھ کر رہ جانا اور کچھ نہ سمجھ پانا
  • نگاہ ِطلب سے دیکھنا ، (کسی سے کسی شئے کا) امیدوار ہونا ، مدد کا محتاج ہونا ، آگے ہاتھ پھیلانا
  • کرنے کے موقع پر کچھ نہ کرسکنا ، ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھے رہنا ، معاملے کی طرف سے بے پروائی برتنا ، خاموش اور بے عمل رہنا ۔
  • ہکا بکا رہ جانا ، حیران و ششدر رہ جانا ، حیرت کا اظہار کرنا ۔

English meaning of mu.nh taknaa

  • to gaze, or stare, at the face (of), to be astonished, or afflicted, to look blank, or foolish

मुँह तकना के हिंदी अर्थ

  • ۷۔ देखकर रह जाना और कुछ ना समझ पाना
  • ۱۔ ख़ामोशी से मुँह देखते रहना , हसरत-ओ-यास से देखना, बेबसी से नज़र करना
  • ۲۔ हक्का बका रह जाना, हैरान-ओ-शश्दर रह जाना, हैरत का इज़हार करना
  • ۳۔ निगाह इतलब से देखना, (किसी से किसी शए का) उम्मीदवार होना, मदद का मुहताज होना, आगे हाथ फैलाना
  • ۴۔ मुंतज़िर होना, इंतिज़ार करना, राह देखना
  • ۵۔ जवाब ना दे सकना, लाजवाब हो कर देखते रह जाना, लाजवाब होजाना
  • ۶۔ करने के मौक़ा पर कुछ ना कर सकना, हाथ पर हाथ धर के बैठे रहना, मुआमले की तरफ़ से बेपर्वाई बरतना, ख़ामोश और बेअमल रहना
  • जवाब का मुंतज़िर रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ تَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ تَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone