تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ تَکنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ تَکنا

صورت دیکھنا چہرے کی طرف نظر کرنا،جواب کا منتظر رہنا، حسرت و یاس کی نگاہوں سے دیکھنا، نگاہِ تاسف سے دیکھنا، حیران اور ششدر ہوکر رہ جانا، لاجواب ہوجانا، تعجب سے دیکھنا

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

مُنہ تَکنا

منتظر ہونا ، انتظار کرنا ، راہ دیکھنا ۔

مُنہ تَھکْنا

منھ تھکانا (رک) کا لازم ، زیادہ بولنے سے منھ کا دکھنا ۔

مُنہ تاکْنا

رک : منہ تکنا جو فصیح ہے ۔

مُنہ تَھکانا

بہت زیادہ بولنا ، دیر تک کہتے رہنا ، اتنا بولنا کہ منھ دُکھنے لگے ۔

مُنْھ تَک آنا

۔لب تک آنا۔ زبان تک آنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تمھارے سر کی قسم کئی بار مُنھ تک بات آئی مگر تمھارا ڈھنگ دیکھ کر جرأت نہ ہوئی۔ ۲۔کناروں تک لبریز ہوجانا۔

مُنھ تَک آنا

be on the point of being uttered

مُنہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنْھ میں تُھوکْنا

۔کنایہ ہے کسی کو بُرابھلا کہنے سے بھی۔ ؎

مُنہ پَر تُھوکنا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنْھ پَر تُھوکْنا

۔چہرے پر تھوک ڈالنا۔

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

مُنْھ پَر نَہ تُھوکْنا

۔(کنایۃً) خفیف توجّہ کرنا۔ نظر حقارت سے دیکھنا۔ کمال بے وقعت سمجھنے سے کنایہ ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ تَکنا کے معانیدیکھیے

مُنھ تَکنا

mu.nh taknaa•मुँह तकना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ تَکنا کے اردو معانی

  • صورت دیکھنا چہرے کی طرف نظر کرنا،جواب کا منتظر رہنا، حسرت و یاس کی نگاہوں سے دیکھنا، نگاہِ تاسف سے دیکھنا، حیران اور ششدر ہوکر رہ جانا، لاجواب ہوجانا، تعجب سے دیکھنا

Urdu meaning of mu.nh taknaa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat dekhana chehre kii taraf nazar karnaa,javaab ka muntzir rahnaa, hasrat-o-yaas kii nigaaho.n se dekhana, nigaah-e-taassuf se dekhana, hairaan aur shishdar hokar rah jaana, laajavaab hojaana, taajjub se dekhana

English meaning of mu.nh taknaa

  • to look someone for the fulfilment of some need, look blank or foolish, be astonished,

मुँह तकना के हिंदी अर्थ

  • किसी आवश्यकता की पूर्ति के लिए किसी की ओर देखना, अफ़सोस और निराशा की आँखों से देखना, चकित और हैरान होजाना, लाजवाब होजाना, आश्चर्यचकित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ تَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ تَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone