تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ توڑ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ توڑ

فورا بولنے والا، منہ پر بولنے والا، سامنے بولنے والا، فورا جواب دینے والا

مُنہ توڑ جَواب

ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب

مُنہ توڑنا

چہرے یا منھ کو مجروح کرنا ، سخت سزا دینا ، بہت مارنا

مُنہ توڑ کَر جَواب پانا

صاف جواب ملنا ، چپ کرادینے والا جواب ملنا ۔

مُنہ توڑ کے جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

مُنہ توڑ کر جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ توڑ کے معانیدیکھیے

مُنہ توڑ

mu.nh-to.Dमुँह-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 221

مُنہ توڑ کے اردو معانی

صفت

  • فورا بولنے والا، منہ پر بولنے والا، سامنے بولنے والا، فورا جواب دینے والا

English meaning of mu.nh-to.D

Adjective

  • cutting off the opposition's opinion or argument completely, giving a befitting reply

मुँह-तोड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विपक्षी के मत या तर्क को पूर्णतः काट देने वाला, करारा जवाब देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words