تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ اُٹھا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ اُٹھا

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

مُنہ اُٹھا کے

بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

مُنہ اُٹھانا

گردن اُٹھانا ، جس طرف منھ ہو اُس طرف دیکھنا ، سامنے کا رُخ دیکھنا ۔

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ اُٹھائے آنا

بے دھڑک آنا ، بلا جھجھک داخل ہونا ۔

مُنہ اُٹھائے آ نِکَلنا

رک : منھ اُٹھائے چلے آنا ۔

مُنہ اُٹھائے جانا

بغیر کہے سنے سیدھا چلا جانا ، شتر بے مہار کی طرح جانا ، اندھوں کی طرح جانا

مُنہ اُٹھائے چَلا آنا

بے دھڑک چلے آنا ، بے پروائی سے گھس آنا ۔

مُنہ اُٹھائے چَلے آنا

بے دھڑک چلے آنا ، درانہ چلے آنا ، دیکھے بھالے بغیر چلے آنا ۔

مُنہ اُٹھائے چَلے جانا

بے ارادہ روانہ ہونا ، لاپروائی سے جانا ، بے دھڑک چل پڑنا ۔

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اُٹھا کے معانیدیکھیے

مُنہ اُٹھا

mu.nh uThaaमुँह उठा

مُنہ اُٹھا کے اردو معانی

  • غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے
  • بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ اُٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ اُٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words