تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں کے معانیدیکھیے

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

mu.nh zabaanii kii baate.n hai.nमुँह ज़बानी की बातें हैं

عبارت

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں کے اردو معانی

  • کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

मुँह ज़बानी की बातें हैं के हिंदी अर्थ

  • कहने की बातें हैं, कोई वास्तविकता नहीं, सिर्फ़ ज़बानी जमा ख़र्च है, ग़लत है, कुछ असलियत नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words