تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنیب" کے متعقلہ نتائج

مُنیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنیب کے معانیدیکھیے

مُنیب

muniibमुनीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانونی

مُنیب کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (قانون) نائب بننے والا نمائندہ، کارکن، تجارتی عملے کا ڈپٹی مہتمم، ایجنٹ
  • حق کی طرف لوٹنے والا
  • ساہوکار کا منشی اور خزانچی، حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، منیم
  • مالک، آقا
  • نائب مقرر کرنے والا، نائب بنانے والا، نائب رکھنے والا، وہ آدمی جس کا کوئی نائب ہو
  • کسی مطلوبہ نتیجے کے پیدا کرنے میں حصہ دار عنصر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muniib

Noun, Masculine

  • one appointed to conduct a business
  • proxy

Noun, Masculine

  • deputy, vicegerent, agent, one appointed to conduct business, foreman
  • one who turns to the right path

मुनीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुनीम
  • प्रतिनिधि, नुमाइंदः, अभिकर्ता, एजेंट, गुमाश्ता।।

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जो आय-व्यय का हिसाब रखता हो।
  • प्रतिनिधि, नुमाइंदः, अभिकर्ता, एजेंट, गुमाश्ता।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words