تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنقَبِض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَبِض کے معانیدیکھیے
مُنقَبِض کے اردو معانی
صفت
- لغوی معنیٰ: بھیجا ہوا، بھچا ہوا، سکڑا ہوا، سمٹا ہوا، کس کر بندھا ہوا
- مجازاً: مکدر، ناراض، افسردہ، رنجیدہ، ناخوش، بیشتر طبیعت اور مزاج کے واسطے مستعمل ہے
شعر
منقبض ہے جو طبیعت تو چمن جنگل ہے
دل شگفتہ ہے تو گلزار سے صحرا اچھا
English meaning of munqabiz
Adjective
- Literary: contracted, shrunken, tied up or tightly wound, constipated, to be or become contracted
- Metaphorically: dejected, unhappy, displeased
मुंक़बिज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शाब्दिक: भींचा हुआ, सिकुड़ा हुआ, सिमटा हुआ, कस कर बंधा हुआ, प्रतीकात्मक: नाराज़, उदास, दुखी, अप्रसन्न, खिन्न, अधिकतर स्वभाव के लिए उपयोग किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنقَبِض)
مُنقَبِض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔