تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنصَرِف" کے متعقلہ نتائج

مُنصَرِف

ایک حال سے دوسرے حا ل کی طرف پھرنے والا، پلٹنے والا، منقلب، روگرداں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنصَرِف کے معانیدیکھیے

مُنصَرِف

munsarifमुंसरिफ़

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: صَرَفَ

مُنصَرِف کے اردو معانی

صفت

  • ایک حال سے دوسرے حا ل کی طرف پھرنے والا، پلٹنے والا، منقلب، روگرداں
  • (مجازاً) بدلنے والا، پھر جانے والا،منحرف ہونے والا
  • (مجازاً) مشغول، مصروف، محو
  • (قواعد) تصریف پذیر لفظ جس میں الف لام و تنوین وغیرہ نہ لائے جانے کے مقررہ نو اسباب میں سے دو سبب پائے جائیں، وہ اسم جو کسرہ اور تنوین قبول کرے

English meaning of munsarif

Adjective

  • departing, deviating (from)

मुंसरिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक हाल से दूसरे हाल में परिवर्तित होने वाला, पलटने वाला, उलटने वाला, मुँह फेरने वाला
  • (साक्षणिक) बदलने वाला, फिर जाने वाला, अवज्ञाकारी
  • (लाक्षणिक) मग्न, व्यस्त, तल्लीन
  • विभक्ति शब्द जिसमें अलिफ़ लाम और तनवीन (दो ज़बर दो पेश) आदि न लाने के नौ में से दो कारण पाए जाएँ, वह शब्द जो कारक से प्रभावित होकर अपने अंतिम अक्षर पर जे़र, ज़बर, पेश दे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنصَرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنصَرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words