تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَظِم" کے متعقلہ نتائج

سَربَراہ

راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار

سَربَراہ کار

انتظام کرنے والا شخص، منتظم، مہتمم، قَیّم

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

سَربَراہ اِجْلاس

دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ

سَربَراہ ہونا

انجام پانا ، پورا ہونا.

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

سَربَراہانَہ

سربراہ جیسا ، سربراہ کے انداز کا.

سَر بَراہ کَرنا

انجام دینا ، پورا کرنا (کام کا).

سَر بَر آ ہونا

عہدہ برآ ہونا ، کامیاب طور پر انجام پانا.

حَقِ سَربَراہ

انتظام کرنے کا حق (مثلاً گان٘و کے سربراہ کا)

سَر بَر ہونا

عہدہ برآ ہونا ؛ نبٹنا.

سَر بَرَہْنَہ

ننگے سر، کھلے سر

شَرابِ رَیحانی

(طِب) ایک مقوی دوا ؛ خوشبو دار شراب ، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب .

سِہْرا بَنْدھائی

سہرا باندھنے کا نیگ جو بہنوئی کا حق قرار دِیا گیا ہے.

شُد بُد ہونا

تھوڑا سا علم ہونا، حرف شناسی ہونا.

آہ سَر بَراہ کَرنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِم کے معانیدیکھیے

مُنتَظِم

muntazimमुन्तज़िम

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نَظَمَ

مُنتَظِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سربراہ کار، گماشتہ، ناظم، مہتمم، منیم، منیجر وغیرہ

صفت

  • انتظام یا اہتمام کرنے والا، بندوبست کرنے والا، سلیقے اور اصول سے کاروبار کو انجام دینے والا، ناظم (اس معنی میں عربی میں مستعمل نہیں ہے)
  • سلیقے سے یا تنظیم کے ساتھ خرچ کرنے والا، کفایت شعار، جزرس
  • پرویا ہوا، ترتیب سے رکھا گیا (جواہرات وغیرہ

شعر

English meaning of muntazim

Noun, Masculine

Adjective

मुन्तज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रबंध करने वाला, प्रबंधक, प्रशासक, व्यवस्थापक

    उदाहरण - उनके सबसे बड़े भाई आबाई दौलत व जाइदाद के मुंतज़िम व मुंतसरिम

विशेषण

  • इंतिज़ाम या व्यवस्था करने वाला (इस अर्थ में अरबी में प्रयोग नहीं है)
  • व्यवस्थित एवं संगठित ढंग से व्यय करने वाला, मितव्ययी
  • पिरोया हुआ, क्रम से रखा गया (जवाहिरात आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَظِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَظِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone