تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہْرا بَنْدھائی" کے متعقلہ نتائج

سِہْرا بَنْدھائی

سہرا باندھنے کا نیگ جو بہنوئی کا حق قرار دِیا گیا ہے.

سَر بَنْد

منھ بند کیا ہوا، منھ ڈھکا ہوا، بند

سِہرا بَندی

سہرا بان٘دْھنے کی رسم

سَر بَنْد ہونا

کچھ بن نہ آنا، بہت ڈرنا، لاچار ہونا

سَروہی باندھے تو دو

جو چیز کسی کے لیے اِتنی ضروری ہو جتنی کہ سپاہی کے لیے میدانِ جن٘گ میں تلوار تو اسے وہ چیز بوقتِ ضرورت کام آنے کے لیے ایک کی جگہ دو رکھنا چاہیے (چونکہ سروہی اپنے لوہے کی خوبی کے سبب ۔۔۔ جھٹکے سے ٹوٹ جاتی ہے اس لیے یہ کہاوت بنی ۔

بَنْدی سار

بھاٹ کی تعلیم کا خلاصہ۔

سَر سے کَفَن باندھے پِھرتے ہیں

لڑنے مرنے پر تیار ہیں

کفن سر سے باندھے پھرنا

جان ہتھیلی پر لئے پھرنا، لڑنے مرنے کے لئے تیار پھرنا

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہْرا بَنْدھائی کے معانیدیکھیے

سِہْرا بَنْدھائی

sehraa-ba.ndhaa.ii•सेहरा-बँधाई

  • Roman
  • Urdu

سِہْرا بَنْدھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہرا باندھنے کا نیگ جو بہنوئی کا حق قرار دِیا گیا ہے.

Urdu meaning of sehraa-ba.ndhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sahraa baandhne ka neg jo bahno.ii ka haq qaraar dev gayaa hai

सेहरा-बँधाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेहरा बाँधने का नेग जो बहनोई का हक़ माना गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہْرا بَنْدھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہْرا بَنْدھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone