تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَظِر فَردا" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُنتَظِر ہونا

راہ دیکھنا، انتظار میں ہونا

مُنتَظِر رَہنا

چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

مُنتَظِر خانَہ

انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ ، انتظار گاہ ؛ جیسے : اسٹیشن کا ویٹنگ روم ۔

مُنتَظِر رَکھنا

انتظار میں رکھنا، راہ دکھانا، آس میں رکھنا، اُمید میں رکھنا

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

مُنتَظِرِ حُکم

حکم کا منتظر رہنے والا، نہایت فرمانبردار، فرمان پذیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِر فَردا کے معانیدیکھیے

مُنتَظِر فَردا

muntazir-e-fardaaमुंतज़िर-ए-फ़र्दा

وزن : 211222

مُنتَظِر فَردا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

English meaning of muntazir-e-fardaa

Persian, Arabic - Adjective

  • idle, waiting for tomorrow, one who waits for good fortune without making any effort

मुंतज़िर-ए-फ़र्दा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो केवल कल के प्रतीक्षा में हो, जो बे-फ़िक्री जीवन व्यतीत कर रहा हो और इसके बावजूद ख़ुदा की कृपा का मुंतज़िर हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَظِر فَردا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَظِر فَردا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone