تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنتَظِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِر کے معانیدیکھیے
مُنتَظِر کے اردو معانی
صفت
-
انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا
مثال - منتظرآدمی ایک گھنٹے تک افسر کا انتظار کرنے کے بعد چلا گیا
شعر
سوال کرتی کئی آنکھیں منتظر ہیں یہاں
جواب آج بھی ہم سوچ کر نہیں آئے
نہ جانے باہر بھی کتنے آسیب منتظر ہوں
ابھی میں اندر کے آدمی سے ڈرا ہوا ہوں
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
English meaning of muntazir
Adjective
-
one who is expecting, or looking out (for), expectant, one who waits
Example - Muntazir aadami ek ghante tak afsar ka intizar karne ke baad chala gaya
मुंतज़िर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
इंतिज़ार या प्रतीक्षा करने वाला, राह देखने वाला, आस लगाने वाला, प्रतीक्षक, प्रतीक्षार्थी
उदाहरण - मुंतज़िर आदमी एक घंटे तक अफ़सर का इंतिज़ार करने के बाद चला गया
مُنتَظِر کے مترادفات
مُنتَظِر سے متعلق محاورے
مُنتَظِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنتَظِر)
مُنتَظِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔