تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَظِر رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظِر رَہنا

چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

مُنْتَشَر رَہْنا

بے ترتیب رہنا، نا مرتب ہونا

مُنتَظِر خانَہ

انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ ، انتظار گاہ ؛ جیسے : اسٹیشن کا ویٹنگ روم ۔

مُنَوَّر رَہنا

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

مِنقار زیرِ پَر رَہنا

خاموش رہنا، دبکے رہنا

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُنتَظِر رَکھنا

انتظار میں رکھنا، راہ دکھانا، آس میں رکھنا، اُمید میں رکھنا

بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس

لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِر رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنتَظِر رَہنا

muntazir rahnaa•मुंतज़िर रहना

محاورہ

مادہ: مُنتَظِر

  • Roman
  • Urdu

مُنتَظِر رَہنا کے اردو معانی

  • چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

Urdu meaning of muntazir rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chashamabraah honaa, raah dekhana, baaT dekhana, umiid me.n rahnaa

English meaning of muntazir rahnaa

मुंतज़िर रहना के हिंदी अर्थ

  • प्रतीक्षा होना, राह देखना, अपेक्षा करना, आशा में रहना, उमीद में रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَظِر رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَظِر رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone