تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْضَبِط" کے متعقلہ نتائج

مُنْضَبِط

۱. باضابطہ ، باقاعدہ ، مرتب ، طے شدہ ، ضابطے میں لایا ہوا .

مُنْضَبِط ہونا

جڑا ہوا ہونا ، پیوستہ ہونا ۔

مُنْضَبِط کَرنا

ضبط میں لانا ، بڑھنے سے روکنا ۔

مُنْضَبِط اَنداز میں

ضابطہ کے تحت ، مربوط طور پر ۔

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْضَبِط کے معانیدیکھیے

مُنْضَبِط

munzabitमुंज़बित

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً حیاتیات

اشتقاق: ضَبَطَ

مُنْضَبِط کے اردو معانی

صفت

  • ۱. باضابطہ ، باقاعدہ ، مرتب ، طے شدہ ، ضابطے میں لایا ہوا .
  • ۲. (مجازاً) قابو میں کیا ہوا ، مضبوط ، مستحکم (Controlled) .
  • ۳. (کنایۃً) پختہ ، مکمل ، چست (Compact) ان مختلف شبیہوں سے مل کر جو واحد شبیہہ تشکیل پاتی ہے وہ ہر لحاظ سے منضبط ہوتی ہے .
  • ۴. رہنما ، رہنمائی پر مبنی (Guided) .
  • ۵. (حیاتیات) ڈھکا ہوا ، مربوط ، پیوستہ ، ملحق (Overlapping) .

شعر

English meaning of munzabit

Adjective

मुंज़बित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधिकारिक तौर पर, नियमित, विनियमित, संपादित, निर्णित, नियंत्रित, नेता, मार्दर्शक, मजबूत, मुकम्मल, चुस्त, मिला हुआ, ढका हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْضَبِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْضَبِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words