تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنزَل" کے متعقلہ نتائج

مُنزَل

اوپر سے نیچے کی جانب اُتارا ہوا، نازل کیا ہوا، مراد: آسمان سے اُترا ہوا، خدا کی طرف سے آدمی کو بھیجا ہوا

مُنزَل مِنَ اللّٰہ

اﷲ کی طرف سے اُتارا یا بھیجا ہوا (کلام یا وحی وغیرہ) ، الہامی ۔

وَحیِٔ مُنزَل

قرآن مجید

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنزَل کے معانیدیکھیے

مُنزَل

munzalमुंज़ल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: علم الکلام

اشتقاق: نَزَلَ

مُنزَل کے اردو معانی

صفت

  • اوپر سے نیچے کی جانب اُتارا ہوا، نازل کیا ہوا، مراد: آسمان سے اُترا ہوا، خدا کی طرف سے آدمی کو بھیجا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

English meaning of munzal

Adjective

  • descending, revealed, sent by God to a particular person

मुंज़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नीचे उतरता हुआ, अवतरित किया गया, अर्थात: आसमान से अवतरित, ईश्वर की ओर से व्यक्ति विशेष को भेजा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words