زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’قَبَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِقْبال

پیشوائی، (کسی مہمان وغیرہ کو) بڑھ کر خوش آمدید کہنا

اِسْتِقْبالِیَہ

جماعت استقبالیہ کے صدر یا سیکرٹری کا خطبہ یا ایڈریس، جیسے: ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا، وہ کمیٹی یا انجمن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائ جاتی ہے، استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ

اِقْبال

بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد

اِقبالی

معترف، اقراری

تَقابُل

مقابلہ، موزانہ، آمنے سامنے ہونا، باہمی مخالفت میں کھینچا تانی

تَقْبِیل

چومنا، بوسہ لینا

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قَبائِل

ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے

قِبال

کھجور کا ریشہ جس سے رسی بناتے ہیں

قَبالَت

بچّہ جنانے کا کام، دایہ گری، قابلہ کا کام یا پیشہ

قَبالَہ

۱. مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو ، بیع نامہ ، دستاویزِ ملکیت ، فروخت کی تحریر.

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قُبُل

 

قُبْل

عورت کا اندام نہانی، عورت کی شرم گاہ

قُبْلَہ

 

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قِبْلے

جس کی طرف منہ کر کے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانہ کعبہ، جس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی جاتی ہے، قبلہ کی سمت، مجازاً: کلمۂ تعظیمی: بزرگ یا عزیز شخص کے لیے، (طنزا یا مزاحا) بہت چالاک آدمی

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قَبولی

چنے کی دال اور چاول کے مرکب سے بنائی ہوئی کھچڑی

قُبُولی

قبول کرنے یا منانے کا عمل، منظوری، قبولیت

قُبُولِیَت

کاشت کاری: پٹے کا اقرار نامہ جو کاشتکار کی طرف سے بحقِ زمین٘دار لکھا جاتا ہے

قَبِیل

۱. نوع ؛ جنس ، قسم .

قَبِیلہ

نوع، جنس، قسم

قَبِیلے

قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبائل

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُسْتَقْبَل

سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَقْبِل

(کنایۃً) آگے بڑھنے والا، نمایاں، ممتاز

مُسْتَقبِلِیَت

فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابَلَتاً

مقابلے کے طور پر

مُقابلہ

(مجازاً) ملاقات

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقَبِّل

(طب) اشتہا انگیز، بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَقبُولِیَت

قبولیت، اجابت، منظوری، پسندیدگی، پسند عام، شہرت قابل قبول یا منظور ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words