تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر کا رونا رونا" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّر کا رونا رونا

قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

رونا اِس کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا اِسی کا ہے

اِسی بات کا تو افسوس ہے .

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

رونا تو عُمْر بَھر کا ہے

ساری عُمر کی مُصیبت ہے ، ساری عُمر کا رونا ہے

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُقَدَّر کو رونا

قسمت پر رونا ، مقدر پر گریہ کرنا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

رونا کاہے کا تھا

کسی بات کا افسوس نہ ہوتا ، کوئی فِکر نہ ہوتی ، کوئی پر یشانی نہ ہوتی .

زَخْم کا رونا

زخم سے پانی نِکلنا

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

کُتّے کا رونا

۔کتے کا ایک خاص انداز سے مسلسل بُولنا۔ عورتیں اُس کومنحوس سجھتی ہیں۔

رونا کُتّے کا

کُتّے کی ایک مخصوص آواز جو بعض اوقات نوحہ جیسی لگتی ہے.

بِلّی کا رونا

بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

خوشی کا رونا

فرطِ مسرّت سے آنکھوں کی اشکباری ، وفور جذبات سے آنسو نکل آنا ۔

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

رانڈ کا رونا ، بازار کا سَودا ، کِس نے سُنا

ان دونوں کی دادرسی نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر کا رونا رونا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر کا رونا رونا

muqaddar kaa ronaa ronaaमुक़द्दर का रोना रोना

محاورہ

مُقَدَّر کا رونا رونا کے اردو معانی

  • قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

मुक़द्दर का रोना रोना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य या क़िस्मत को रोना, बदक़िस्मती का शिकवा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر کا رونا رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر کا رونا رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words