تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

مُقَرَّرَہ مِقدار

مخصوص قدر ، متعین کمیت یا کیفیت ۔

غَیر مُقَرَّرَہ

تارِیخِ مُقَرَّرَہ

وَقتِ مُقَرَّرَہ

وقت جو کسی کام کے لیے مقرر کیا گیا ہو ، طے کردہ وقت ۔

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

میعاد مقررہ، معمولی وقت

آئِینِ مُقَرَّرَہ

طے شدہ رسم یا ڈھنگ، سسٹم

مِقدار مُقَرَّرَہ

مقرر کی ہوئی مقدار، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرَّرَہ کے معانیدیکھیے

مُقَرَّرَہ

muqarraraमुक़र्ररा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: قَرَرَ

مُقَرَّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱ ۔ قرار دیا گیا ، معینہ ، مجوزہ ، طے شدہ ۔
  • ۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔
  • (ii) راشن ، راتب ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

English meaning of muqarrara

Adjective

  • appointed, fixed, established, settled, certain, defined, prescribed

मुक़र्ररा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नियत, निश्चित, राशन, मुरव्वजा, लगा बंधा, ठहराया गया, नियुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone