تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرابَحَت" کے متعقلہ نتائج

مُرابَحَت

فائدہ اٹھانا، فائدہ، کسی چیز کی فروخت میں قانونی منافع، کسی منافع یا فائدے کی اجازت دینا، فائدہ رکھ کر کسی شے کو فروخت کرنا

مُرابَحَہ

فائدے سے بیچنا، نفع پر فروخت کرنا

مُرابَطَت

آپس میں ربط رکھنا، باہمی ربط، میل جول

مرابخت

فائدہ اٹھانا

مَرابِح

منافع، فائدے

مُرابَطَہ

آپس میں ربط رکھنا ، مرا بطت ، باہمی ربط ۔

مُرابِطی

اندلس کے مرا بطین حکمرانوں کے دور سے تعلق رکھنے والا یا اس دور میں بنا ہوا ۔

مَراحِل

مرحلہ کی جمع منازل، منزلیں، درجے، ٹھہرنے اور کوچ کرنے کے مقامات

مُصالَحَت

باہمی صلح صفائی، میل ملاپ، آپس میں صلح کرنا

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت

مُطابَقَت

یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت

مُراجَعَت

واپس آنا، لوٹنا، واپسی، بازگشت

مُصابَرَت

باہم صبر سے پیش آنا، کسی سختی پر ضبط و تحمل، صبر کرنا، رنج و غم میں صبر کرن

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرابَحَت کے معانیدیکھیے

مُرابَحَت

muraabahat•मुराबहत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: رَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُرابَحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فائدہ اٹھانا، فائدہ، کسی چیز کی فروخت میں قانونی منافع، کسی منافع یا فائدے کی اجازت دینا، فائدہ رکھ کر کسی شے کو فروخت کرنا

Urdu meaning of muraabahat

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa uThaanaa, faaydaa, kisii chiiz kii faroKhat me.n qaanuunii munaafaa, kisii munaafaa ya faayde kii ijaazat denaa, faaydaa rakh kar kisii shaiy ko faroKhat karnaa

English meaning of muraabahat

Noun, Feminine

  • profit-making, gaining

मुराबहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाभ उठाना, लाभ, किसी चीज़ के विक्रय में वैध लाभ, किसी मुनाफ़ा या लाभ की आज्ञा देना, लाभ उठाकर किसी वस्तु को बेचना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرابَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرابَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone