تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشابَہَت" کے متعقلہ نتائج

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت؛ نسبت

مُشابَہَتی

مشابہت رکھنے والا ، مماثلت رکھنے والا ۔

مُشابَہَت ہونا

مثل ہونا ، مطابقت ہونا ۔

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا ، نقل کرنا ، نقالی کرنا ، تقلید کرنا ۔

مُشابَہَت رَکْھنا

مطابقت رکھنا، مانند ہونا، دوسری چیز کے مثل یا مانند ہونا، نظیر یا جواب ہونا

مُشابَہَتی وِراثَت

بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا ۔

مُشابَہَتِ عامَّۂِ تَحَفُّظی

مطابقت یا موافقت کی بنا پر عام حفاظت ، چونکہ قدرت نے جانوروں کے رنگ کو ان کی جائے بودوباش کے ہم رنگ بنایا ہے اس لیے دشمن ان کی جائے بودوباش کی ہم رنگی سے مشتبہ ہوکر ان کو دور سے دیکھ نہیں سکتا اس لیے وہ محفوظ رہتے ہیں ۔

دوہْری مُشابَہَت

(سائنس) دو طرح کی ممثلت ، دو مرکب کا اثر

اُمُورِ مُشابَہَت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشابَہَت کے معانیدیکھیے

مُشابَہَت

mushaabahatमुशाबहत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَبِهَ

مُشابَہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت؛ نسبت
  • ؎اﷲ تعالیٰ کی کسی بات میں کوئی مثل ٹھہرانا جس میں اس کا کوئی شریک نہیں ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mushaabahat

Noun, Feminine

  • resemblance, similarity, likeness

मुशाबहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रूपता, हमशक्ली, समानता, बराबरी, देखने में, एक जैसा होना

مُشابَہَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشابَہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشابَہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone