تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراسَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراسَلَہ

برابر والے یا ہم رتبہ آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ

مُراسَلَہ بازی

خطوط یا مراسلے لکھ کر اخبارات میں چھپوانا ۔

مُراسَلَہ نِگار

خط لکھنے والا

مُراسَلَہ نَوِیس

مراسلہ نگار ، خط لکھنے والا ؛ منشی ۔

مُراسَلَہ بَردار

خط لے کر جانے والا ، ہرکارہ ۔

سَرکاری مُراسَلَہ

وہ خط جو حکومت کے احکام و آرا اور رسمی منظوریوں کی اطلاع ، متعلقہ اِداروں یا افراد کو دینے کے لیے لکھا جائے

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

تَعْجِیلی مُراسَلَہ

یاد دِہانی مُراسَلَہ

دفتری زبان میں وہ خط جو یاد دہانی کے لیے ارسال کیا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراسَلَہ کے معانیدیکھیے

مُراسَلَہ

muraasalaमुरासला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: رَسَلَ

مُراسَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برابر والے یا ہم رتبہ آدمی کا خط، چٹھی، خط، نامہ

English meaning of muraasala

Noun, Masculine

  • circular, dispatch, letter, epistle

मुरासला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बराबर वाले या समान पद-प्रतिष्ठा वाले व्यक्ति का पत्र, चिट्ठी, ख़त

مُراسَلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراسَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراسَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words