تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکَّب" کے متعقلہ نتائج

بَیاض

بَیاضی

بیاض میں درج کیے جانے کے قابل چید و منتخب کلام یا نسخے وغیرہ

بَیاضِ عُمْر

بَیاضِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اجالا، صبح کی روشنی

بَیاضِ چَشْم

آنکھ کا وہ حصہ جو سفید ہوتا ہے

یَومِیَہ بَیاض

(کتب خانہ) روزانہ اندراج کی وہ کتاب جس میں کسی کتاب کے اجرا کے وقت مصنف ، عنوان ، تاریخ اجراء اور پڑھنے والے کا نام درج کیا جاتا تھا .

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

کَچّی بَیاض

وہ رجسٹر یا کتاب جس میں حساب یا یادداشت عارضی طور پر لکھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکَّب کے معانیدیکھیے

مُرَکَّب

murakkabमुरक्कब

اصل: عربی

موضوعات: قواعد

اشتقاق: رَكِبَ

مُرَکَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کئی اجزا یا چیزوں سے مل کر بنا ہوا، آمیختہ، مخلوط، ترکیب دیا ہوا، ملایا ہوا
  • کئی چیزوں سے مل کر بنی ہوئی چیز یا دوا
  • (قواعد) ترکیب جس میں کئی مفرد فقرے ہوں
  • دوات کی سیاہی، روشنائی
  • ایک قسم کی نارنگی
  • صفت۔ترکیب دیاگیا، کئی چیزوں سے ملاکر بناہوا

صفت

  • اُجاگر کرنے والا، روشن کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of murakkab

Noun, Masculine

  • anything upon which one rides or is carried, e.g. vehicle, horse, ship, means of transportation or animal
  • composite
  • compound
  • mixture

Adjective

  • compounded, combined, mixed

मुरक्कब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिश्रण

विशेषण

  • मिश्रित, मिला हुआ, वह दवा जो कई दवाओं से मिलकर बनी हो।

مُرَکَّب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone