تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرَوَّتاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّتاً کے معانیدیکھیے
مُرَوَّتاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے
شعر
مروتاً بھی اگر آپ آ گئے ہوتے
طمانیت ہمیں بے انتہا ہوئی ہوتی
مروتاً وہ مری بات پوچھ کر چپ ہیں
وگرنہ کب مرے شکوے گراں نہیں گزرے
غضب خدا کا وہ کہتے ہیں بے زباں مجھ کو
دیا جواب نہ جن کا مروتاً میں نے
English meaning of muravvatan
Adverb
- affably, humanely, deferentially
मुरव्वतन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मानवता का, कृपा पुर्वक, नम्रता से मुरव्वत के खयाल से, मुरव्वत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرَوَّتاً)
مُرَوَّتاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔