تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْتے" کے متعقلہ نتائج

مارْتے

مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مارْتے خاں

بہت مارنے پیٹنے والا، ظالم

مارْتے خاں سے سَب ڈَرْتے ہیں

ظالم سے سب ڈرتے ہیں ۔

مارْتے مارْتے گَٹْھری بَنا دینا

رک : مارتے مارے بھور کر دینا ۔

مارْتے مارْتے اُلّو بَنا دینا

خوب مارنا ، ازحد پیٹنا ، بری طرح مارنا ۔

مارْتے مارْتے بھور کَر دینا

بری طرح پیٹنا ، خوب مارنا ، بے حد زد و کوب کرنا ۔

مارْتے مارْتے گَٹْھری کَر دینا

رک : مارتے مارے بھور کر دینا ۔

مارْتے مارْتے کُچْلا کَر دینا

مار مار کر کُچل ڈالنا ، بری طرح پیٹنا ، نہایت سخت مارنا ۔

مارْتے مارْتے کُچْلا کَر ڈالْنا

مار مار کر کُچل ڈالنا ، بری طرح پیٹنا ، نہایت سخت مارنا ۔

مارْتے مارْتے فَرْش کَر دینا

بہت زد و کوب کرنا ، خوب پیٹنا ، مارتے مارتے زمین پر گرا دینا ، مار کر پچھاڑ دینا۔

مارْتے مارْتے بُھرْکَس نِکال دینا

بہت مارنا ۔

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کیا جَھک مارْتے ہو

جب کوئی بیہودہ اور فضول بکواس کرے تو کہتے ہیں.

پَل مارْتے

پلک جھپکاتے ، پل بھر میں ، فوراً ، ترت .

پَلَک مارْتے

رک: پلک جھپکتے.

کیا ہِیجڑے راہ مارْتے ہَیں

۔(دہلی) (طنزاً) کیوں آنے سے ڈرتے ہو۔

پَلَک کے مارْتے

رک: پلک مارتے.

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

پَل کے پَل مارْتے

۔ لحظہ میں۔ لمحے بھر میں ؎

کِیوں بَہِشْت میں لاتیں مارْتے ہو

کیوں بُرے کام سے باز نہیں آتے ، کیوں گناہ کرتے ہو ، عاقبت کیوں خراب کرتے ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْتے کے معانیدیکھیے

مارْتے

maarteमारते

وزن : 212

مارْتے کے اردو معانی

دیگر

  • مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of maarte

Other

  • beaten, killed

مارْتے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words