تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے کی نِیند سونا" کے متعقلہ نتائج

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

سُکھ کی نِیند سونا

سبک دوش ہونا

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

مَوت کی نِینْد سونا

مر جانا ، وفات پا جانا

قَیامَت کی نِینْد سونا

بہت گہری نیند سونا ، خواب غفلت میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے کی نِیند سونا کے معانیدیکھیے

مُردے کی نِیند سونا

murde kii nii.nd sonaaमुर्दे की नींद सोना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: مُردے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مُردے کی نِیند سونا کے اردو معانی

 

  • بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

English meaning of murde kii nii.nd sonaa

 

  • to sleep very carelessly, to sleep unconsciously

मुर्दे की नींद सोना के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत ज्यादा लापरवाही से सोना, बेख़बर हो कर सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

سُکھ کی نِیند سونا

سبک دوش ہونا

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

مَوت کی نِینْد سونا

مر جانا ، وفات پا جانا

قَیامَت کی نِینْد سونا

بہت گہری نیند سونا ، خواب غفلت میں ہونا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے کی نِیند سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے کی نِیند سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone