تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

اَونْدھا پَن

کجی، کج فہمی، (کسی بات کو) الٹا سمجھنا

اَونْدھا بَخْت

اَونْدھا سِیدھا

آڑھا ترچھا، ٹیڑھا، بے تکا

اَونْدھا کھائے لَوندا

بے حیا اور بے شرم اپنا کام ہر طرح نکال لیتے ہیں.

اَونْدھا ہونا

چوپٹ ہونا ، تباہ و برباد ہوجانا.

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

اَونْدھا کَرْنا

رشوت دے کر ہموار کرنا، لے دے کے موافق بنا لینا

اَوندھا لیٹْنا

مُنہ اَونْدھا کے

رنج ، فکر یا خفگی میں منھ لپیٹ کر ، ناراض ہوکر ، اٹواٹی کھٹواٹی لے کر

مُنہ اَونْدھا کَر

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

تَخْت اَونْدھا کَرْنا

رک : تخت الٹنا .

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

سَر اَوندھا کَر پَڑْنا

نہایت رنج و غم یا فکر و تردد کے باعث سر نہ اُٹھانا ، کمال غمگینی کے سبب مُن٘ہ لپیٹ کر پڑ رہنا ، من٘ھ چُھپانا ، سامنا نہ کر سکنا.

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

کِتاب پَر اَوندھا پَڑا رَہنا

بہت پڑھنا ، بڑھنے میں مشغول رہنا .

چُولھا اَونْدھا ہونا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا کے معانیدیکھیے

مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا

murdo.n ko au.ndhaa Daal rakhnaaमुर्दों को औंध डाल रखना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی دہلی

مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا کے اردو معانی

 

  • مردوں کی فاتحہ درود نہ کرنا، شب برات کا تہوار نہ منانا

English meaning of murdo.n ko au.ndhaa Daal rakhnaa

 

  • not doing religious rituals for dead person, don't celebrating the Shab-e-barat

मुर्दों को औंध डाल रखना के हिंदी अर्थ

 

  • मर्दों की फ़ातिहा दरूद न करना, शब्ब-ए-बरात का तहवार न मनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone