تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھا اَونْدھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

چُولھا اَونْدھا ہونا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چالا ہونا

روانگی ہونا

چَوکَنّا ہونا

ہوشیار ہونا، بیدار ہونا، بھڑکنا، بدکنا، تیز ہونا

چُورا ہونا

نڈھال ہو جانا، بے دم ہو جانا

چُوہا ہونا

پانی یا پسینے میں اس طرح شرابور ہو جانا کہ کپڑے بدن پر بھیگ کر چسپاں ہو جائیں .

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چَڑھا ہُوا ہونا

اونچا ہونا، نکلا ہونا

ہاتھ چَڑھا ہونا

۔ ہاتھ کا خوب رواں ہونا۔ خوش مشق ہونا۔

دِل چُورا ہونا

بڑ صدمہ پہن٘چنا .

نَشَّہ چَڑھا ہونا

نشہ طاری ہونا ، نشے میں ہونا ، خمار یا سرور ہونا

رَنگ چوکھا ہونا

رن٘گ کا نکھر جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا .

چُولھا گَرْم ہونا

چولھا گرم کرنا (رک) کا لازم؛ قب: چولھا گرم رہنا.

چُولھا ٹَھنْڈا ہونا

آگ بجھنا، کھانے پکانے کا کام ختم ہونا

زوروں پَر چَڑھا ہونا

طاقت میں بھرنا، بہت تیار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھا اَونْدھا ہونا کے معانیدیکھیے

چُولھا اَونْدھا ہونا

chuulhaa au.ndhaa honaa•चूल्हा औंधा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُولھا اَونْدھا ہونا کے اردو معانی

  • کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا
  • گھر کا نظام درہم برہم ہونا

Urdu meaning of chuulhaa au.ndhaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane pakaane kii muhtaajii honaa, mufalisii-o-Gurbat chhaanaa
  • ghar ka nizaam dirham braham honaa

चूल्हा औंधा होना के हिंदी अर्थ

  • भोजन की आवश्यकता होना, ग़रीबी और दरिद्रता छाना
  • घर की व्यवस्था तितर-बितर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھا اَونْدھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھا اَونْدھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone