تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرغی کی اذان کون سنتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

مُرغی کی بانْگ کون سُنتا ہے

عورت کی بات کا کیا اعتبار، عورت کی ڈینگ کا کیا اعتبار

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

مُرْغ کی بانْگ کو کَون سُنتا ہے

کم درجے کے آدمی کی طرف کون توجہ کرتا ہے

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

مُرغی کی بانْگ کو کَون صَحِیح کَہتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں

تُوتی کی آوازنَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بڑوں کے سامنے چھوٹوں یا ادنیٰ آدمیوں کی کوئی سماعت نہیں، شور و شغب، ہن٘گامے یا متفق الراے آدمیوں کے مجمعے میں کسی کمزور یا تنہا آدمی کی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا.

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مرغی کی اذان کون سنتا ہے کے معانیدیکھیے

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

murGii kii azaan kaun suntaa haiमुर्ग़ी की अज़ान कौन सुनता है

ضرب المثل

مرغی کی اذان کون سنتا ہے کے اردو معانی

  • عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

मुर्ग़ी की अज़ान कौन सुनता है के हिंदी अर्थ

  • औरत की बात का कोई एतबार नहीं, अगर मुर्ग़ी की बजाय मुर्गे कहा जाए तो बकवासी डींग का क्या भरोसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرغی کی اذان کون سنتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words