تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون کِسی کی سُنْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

تُوتی کی آوازنَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بڑوں کے سامنے چھوٹوں یا ادنیٰ آدمیوں کی کوئی سماعت نہیں، شور و شغب، ہن٘گامے یا متفق الراے آدمیوں کے مجمعے میں کسی کمزور یا تنہا آدمی کی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا.

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

مُرْغ کی بانْگ کو کَون سُنتا ہے

کم درجے کے آدمی کی طرف کون توجہ کرتا ہے

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

مُرغی کی بانْگ کو کَون صَحِیح کَہتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون کِسی کی سُنْتا ہے کے معانیدیکھیے

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

kaun kisii kii suntaa haiकौन किसी की सुनता है

کَون کِسی کی سُنْتا ہے کے اردو معانی

  • کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

कौन किसी की सुनता है के हिंदी अर्थ

  • कोई किसी का कहा नहीं मानता, सब अपनी मर्ज़ी के मालिक हैं, कोई किसी की दाद फ़र्याद नहीं सुनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون کِسی کی سُنْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words