تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"murrain" کے متعقلہ نتائج

murrain

مویشیوں کا ایک وبائی مرض۔.

مُرْدَن

مرنا، مرجانا نیز موت، مرگ، تراکیب میں مستعمل

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

مُردَنی

قریب المرگ ہونے کی علامت جو چہرے پر ظاہر ہوتی ہے، چہرے کی زردی یا بے رونقی

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُردَنی میں جانا

مردے کے اُٹھانے یا لے جانے میں شریک ہونا

مُردَنی چھانا

مردنی پھرنا

مُردَنی چھا جانا

مردنی پھرنا

مُردَنی پِھرنا

چہرے پر موت کی علامت ظاہر ہونا ، چہرے کا رنگ زرد پڑنا ۔

مُردَنی پِھر جانا

چہرے پر موت کی علامت ظاہر ہونا ، چہرے کا رنگ زرد پڑنا ۔

مَوڈرَن

عہد جدید کا یا اس کی خصوصیات کا حامل ، جدید ، روشن خیالی کا ۔

modern

دورِ حاضر کا

مَردان

مرد کی جمع، بہادر، دلاور جوان، پہلوان (تراکیب میں مستعمل)

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مُرِیدین

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

meridian

نِصْفُ النَّہار

midiron

گولف: لوہے کے سرے والی چھڑ جو درمیانی اچھال کے لیے مخصوص ہے ۔.

mordent

موسیقی: آلے کی آرائش کا ایک طریقہ یا ادایگی کا انداز، تحریری یا معیّن سُر کو اُس کے نچلے سُرکے ساتھ تیزی سے بدلنا، دُرت سُر کمپک۔.

mordant

سوزِنْدَہ

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرِیداں

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

mordancy

تیزی

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

madden

پاگَل بَنانا

مُردَہ ناخُن

وہ ناخن جو گوشت سے لگا ہوا نہ ہو ، پکا ناخن ، سخت ناخن ، ناخن (کچا یا زندہ ناخن کے مقابل)

مِرّاں

(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی

مُرّاں

ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے

muddiness

گَدْلا پَن

مَردانی آواز

مرد کی آواز ، رعب دار اور باوقار صدا یا صوت ۔

مَردانَہ عَزائِم

پختہ حوصلے اور ارادے ، حوصلہ مندانہ سوچ و فکر ؛ بلند حوصلے ۔

مَردانے کَپڑے

مردانہ لباس جس میں قبا، لبادہ، دستار، پٹکا شامل ہیں، مردوں کے مخصوص کپڑے یا لباس

مَردانَہ جوڑا

مردوں کے پہننے کا لباس

مَوڈرَن فَیشَن

نئے انداز کا فیشن ، جدید فیشن ۔

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

مَردان عُلوی

سیارے ، سات سیارے ؛ سات روحانی ہستیاں جو ایمان والوں کی پیشوا خیال کیا جاتی ہیں

مَرْدانَہ وار

مردوں کے مانند، بہادرانہ، دلیرانہ، جرأت کے ساتھ

مَردان حَق

خدا کے نیک بندے، پارسا لوگ، بہادر آدمی، سالک

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

مَردانَہ ڈِبَّہ

ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لیے مخصوص ہو

مَردانی صَحنَک

وہ صحنک جس کو مرد کھاتے ہیں

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مَردانِ غَیب

عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آکر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کرلیں ۔

مَردانَہ بَرتاؤ

مردانگی کا رویہ ، بات کی پچ کرنا ۔

مُرادیں مانْنا

رک : مراد ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

مَردانَہ باش

مردوں کی طرح رہو ، مرد بنو ، بہادر بنو ، جرأت دکھاؤ ۔

مَردانَہ پائِخانَہ

وہ بیت الخلا جو مردوں کے استعمال کے لیے مخصوص ہو (زنانہ پائخانہ کی ضد) ۔

مَردانَہ قَحبَگی

کسی مرد کا قحبہ کی طرح کا انداز یا کام ، مردوں کا قحبہ پن یا چھنالہ ۔

مُردوں پَر کَفَن ہے اَور زِندوں پَر قَبا

تہی دستی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

مَردانَہ نَعرَہ

مردانہ وار للکارنا ، رعب دار آواز سے پکارنا ۔

مُردوں کی طَرَح

مرے ہوؤں کی مانند ، بے حس و حرکت ، ساکت ۔

مَردوں مَردوں میں ہو پَڑنا یا ہونا

آدمیوں میں جھگڑا ہونا

مَرْدوں کی چِیز

(مرد کا) آلہء تناسل ۔

مَردانَہ مُجَسَّمَہ

پتلا جس کا پیکر مردانہ ہو ، مرد کا مجسمہ ۔

مردن کرنا

ملنا

murrain کے لیے اردو الفاظ

murrain

murrain کے اردو معانی

اسم

  • (امراضیات) موکھر
  • مویشیوں کو لگنے والی کوئی سی بیماری جیسے کُھر اور منہ کی بیماری

murrain के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('अमराज़ियात) मोख़र
  • मवेशियों को लगने वाली कोई सी बीमारी जैसे खुर और मुँह की बीमारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (murrain)

نام

ای-میل

تبصرہ

murrain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone