تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتَہِنِ قابِض" کے متعقلہ نتائج

قابِض

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، نپی تلی روزی دینے والا

قابِضَہ

قابض (رک) کی تانیث.

قابِض ہونا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِض ہو جانا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِض ہو بَیٹھنا

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

قابِضات

قابض (رک) کی جمع.

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

قابِض حِینْ حَیاتی

(قانون) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو

قابِضِ اَرْواح

روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا فرشتہ، عزرائیل علیہ السلام

قابِضُ الارواح

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گروی دار

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

شَخْصِ قابِض

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَہِنِ قابِض کے معانیدیکھیے

مُرتَہِنِ قابِض

murtahin-e-qaabizमुर्तहिन-ए-क़ाबिज़

وزن : 211222

مُرتَہِنِ قابِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گروی دار

English meaning of murtahin-e-qaabiz

Noun, Masculine

  • mortgagee in possession

मुर्तहिन-ए-क़ाबिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संपत्ति या गिरवी रखी गई संपत्ति पर कब्ज़ा करने वाला, कब्ज़ाधारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتَہِنِ قابِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتَہِنِ قابِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone