تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِض" کے متعقلہ نتائج

قابِض

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، نپی تلی روزی دینے والا

قابِضَہ

قابض (رک) کی تانیث.

قابِض ہونا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِض ہو جانا

قبضہ کر لینا، لے لینا

قابِض ہو بَیٹھنا

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

قابِضات

قابض (رک) کی جمع.

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

قابِض حِینْ حَیاتی

(قانون) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو

قابِضِ اَرْواح

روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا فرشتہ، عزرائیل علیہ السلام

قابِضُ الارواح

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گروی دار

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

شَخْصِ قابِض

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِض کے معانیدیکھیے

قابِض

qaabizक़ाबिज़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: قَبَضَ

قابِض کے اردو معانی

صفت

  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، نپی تلی روزی دینے والا
  • روکنے والا، پکڑںے والا، قبضہ کرنے والا، قبضہ رکھنے والا

    مثال - بد قسمتی سے قائدین کے رخصت ہوتے ہی ملک پر نوکر شاہی قابض ہو گئی

  • (طب) قبض پیدا کرنے والا، وہ چیز جو قبض پیدا کرے
  • جان قبض کرنے والا، روح کھینچنے والا

شعر

English meaning of qaabiz

Adjective

  • a possessor, occupant, holder seizing, possessing, holding usurping

    Example - Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi

  • a qualitative name of God, the Provider
  • one who can seize away life, one who can snatch away souls
  • (Medicine) the reason of constipation, the thing which causes constipation

क़ाबिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुदा का एक सिफ़ाती अर्थात विशिष्ट नाम, नपी-तुली रोज़ी देने वाला
  • रोकने वाला, पकड़ने वाला, क़ब्ज़ा करने वाला, क़ब्ज़ा रखने वाला

    उदाहरण - बद-क़िस्मती से क़ाइदीन (शासक) के रुख़सत होते ही मुल्क पर नौकरशाही क़ाबिज़ हो गई

  • (चिकित्सा) क़ब्ज़ पैदा करने वाला, वह चीज़ जो क़ब्ज़ पैदा करे
  • जान निकालने वाला, रूह खींचने वाला, जान क़ब्ज़ करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words