تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَبَّع" کے متعقلہ نتائج

مُسَبَّع

(اقلیدس) وہ شکل، جس میں برابر کے سات ضلعے اور زاویے ہوں

بَسِیطِ مُسَبَّع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَبَّع کے معانیدیکھیے

مُسَبَّع

musabba'मुसब्बा'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: سَبَعَ

مُسَبَّع کے اردو معانی

صفت

  • (اقلیدس) وہ شکل، جس میں برابر کے سات ضلعے اور زاویے ہوں
  • سات حصّے کیا گیا، سات پہلوؤں والا
  • (شاعری) وہ نظم، جس کے ہر بند میں سات مصرعے ہوں

English meaning of musabba'

Adjective

  • a poetic genre having seven lines in each stanza
  • having seven parts or divisions, seven-sided
  • heptagonal

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَبَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَبَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone