تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَبِّحَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مُسَبِّحان

مسبح (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَبِّحانِ فَلَک

(مجازاً) آسمانی فرشتے ۔

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مُسَطَّحَہ

مسطح

مُسَلَّحَہ

رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مَذبَحَہ

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، قتل عام ۔

مُسَبَّع

(اقلیدس) وہ شکل، جس میں برابر کے سات ضلعے اور زاویے ہوں

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مَسابح

تیرنے کی جگہیں ۔

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

مِصْباحِ ظُلْمَت

رک : مصباح الظلام ۔

مِصْباحُ الظِّلام

اندھیروں میں روشن ہونے والا چراغ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَبِّحَہ کے معانیدیکھیے

مُسَبِّحَہ

musabbiha•मुसब्बिहा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: سَبَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُسَبِّحَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ
  • خدا کی تسبیح بیان کرنے والی خاتون

Urdu meaning of musabbiha

  • Roman
  • Urdu

  • kalime kii unaglii, anagshat-e-shahaadat, subah bah, anguuThe ke baraabar vaalii unaglii, angushat ishaaraa
  • Khudaa kii tasbiih byaan karnevaalii Khaatuun

English meaning of musabbiha

Noun, Feminine

मुसब्बिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अँगूठे के पासवाली उँगली, तर्जनी
  • ईश्वर का नाम जपनेवाली स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَبِّحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَبِّحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone