تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَفِّی" کے متعقلہ نتائج

مُصَفِّی

صاف کرنے والا ، نتھارنے والا ۔

مُصَفّیٰ

پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن

مُصَفِّی خُون

خون صاف کرنے والا، (عمل، آلہ، دوا یا غذا وغیرہ)

مُصَفّیٰ کَرْنا

پاک صاف کرنا ، آلائش یا ملاوٹ دور کرنا ۔

مُصَفّیٰ پانی

مقررہ طریقے سے صاف یا تقطیر کیا ہوا پانی

مُصَفّیٰ اَشیا

صاف کرنے والی چیزیں، صفائی کی اشیا

مُصَفِّیات

‘मुसफ्फ़ी' का बहु., वे ओषधियाँ जो खून को शुद्ध करती हैं।

عَسَلِ مُصفّیٰ

صاف کیا ہوا شہد

تیغِ مُصَفّیٰ

صاف و شفاف تلوار ، چمک دار تلوار ، رک : تیغ آبدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَفِّی کے معانیدیکھیے

مُصَفِّی

musaffiiमुसफ़्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُصَفِّی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • صاف کرنے والا ، نتھارنے والا ۔
  • گردے کی ورید جو خون سے مائیت بول کو صاف کرتی ہے
  • (طب)

Urdu meaning of musaffii

  • Roman
  • Urdu

  • saaf karne vaala, nithaarne vaala
  • gurde kii variid jo Khuun se maa.iiyat bol ko saaf kartii hai
  • (tibb

English meaning of musaffii

Noun, Masculine, Singular

  • Medical: the thick vein of the kidneys, which cleanses the impurity of the blood,
  • purifying, refining, cleaning, clarifying, purifier, cleaner

मुसफ़्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चिकित्सा: गुर्दे की मोटी नस जो रक्त की अशुद्धता को साफ़ करती है
  • साफ़ करने वाला, निथारने वाला, शोधक

مُصَفِّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصَفِّی

صاف کرنے والا ، نتھارنے والا ۔

مُصَفّیٰ

پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن

مُصَفِّی خُون

خون صاف کرنے والا، (عمل، آلہ، دوا یا غذا وغیرہ)

مُصَفّیٰ کَرْنا

پاک صاف کرنا ، آلائش یا ملاوٹ دور کرنا ۔

مُصَفّیٰ پانی

مقررہ طریقے سے صاف یا تقطیر کیا ہوا پانی

مُصَفّیٰ اَشیا

صاف کرنے والی چیزیں، صفائی کی اشیا

مُصَفِّیات

‘मुसफ्फ़ी' का बहु., वे ओषधियाँ जो खून को शुद्ध करती हैं।

عَسَلِ مُصفّیٰ

صاف کیا ہوا شہد

تیغِ مُصَفّیٰ

صاف و شفاف تلوار ، چمک دار تلوار ، رک : تیغ آبدار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَفِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَفِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone