تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَخَّر" کے متعقلہ نتائج

مُسَخَّر

تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

مُسَخِّر

تسخیر کرنے والا، تابع کرنے والا، فتح کرنے والا، فاتح

مُسَخَّر کَرنا

فتح کرنا ، تابع بنانا ۔

مُسَخَّر ہونا

مسخر کرنا (رک) کا لازم ؛ مطیع ہونا ، فتح ہونا ۔

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسْخَرے

مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

مَسْخَرا پَن

رک : مسخرہ پن ۔

مَسْخَری کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، مسخرہ پن کرنا، دل لگی کرنا

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَسْخَری باز

ہنسی مذاق یا دل لگی کرنے والا ؛ ہنسانے والا ، مسخرہ

مَسْخَری میں اُڑانا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَخَّر کے معانیدیکھیے

مُسَخَّر

musaKHKHar•मुसख़्ख़र

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَخِرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسَخَّر کے اردو معانی

صفت

  • تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

شعر

Urdu meaning of musaKHKHar

  • Roman
  • Urdu

  • tasKhiir kiya gayaa, tasKhiir kyaa hu.a, taabe kyaa hu.a, mutiia, maGluub, fatah kyaa hu.a, fatah kiya gayaa, maGluub, mutiia

English meaning of musaKHKHar

Adjective

  • conquered, won, won over, made subservient, subdued, overcome

मुसख़्ख़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विजित, जीता हुआ, वशीभूत, क़ाबू में आया हुआ, मुग्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَخَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَخَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone