تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْخَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْخَرَہ کے معانیدیکھیے

مَسْخَرَہ

masKHaraमसख़रा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: سَخِرَ

مَسْخَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

صفت

  • وہ شخص جس پر لوگ اس کی حرکات و ہیئت کذائی اور حاضر جوابی وغیرہ کی بنا پر ہنسیں، ظریف جو کہ عموماً درباری ملازم ہوتا تھا، ہنسوڑ، بھانڈ
  • دل لگی باز، ٹھٹے باز
  • چھچھورا، خفیف الحرکات، بے وقعت آدمی
  • (تصوف) وہ جو مجمع مردم میں کشف و کرامات اپنی بیان کرے اور لاف زنی درویشی و معرفت کی کرے

شعر

English meaning of masKHara

Noun, Masculine

  • clown, joker
  • jester, joker, buffoon, wag

मसख़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो अपनी क्रिया-कलापों, बातों आदि से दूसरों को बहुत हँसाता हो। हँसी-विनोद की बातें कहनेवाला व्यक्ति।
  • वह जो दूसरों की नकलें उतारता हो।
  • हास्य कलाकार, कामेडियन, विदूषक, जोकर
  • बहुत हँसी-मज़ाक करने वाला व्यक्ति; हँसोड़; ठट्ठेबाज़
  • हंसोड़, हँसी ठठेवाला आदमी, भाँड, नक्ले करनेवाला, नक्क़ाल, विदूषक।।
  • हंसोड़, हँसी ठठेवाला आदमी, भाँड, नक्ले करनेवाला, नक्क़ाल, विदूषक।।
  • विनोद प्रिय या परिहास प्रिय व्यक्ति
  • विदूषक
  • वह जो दूसरों की नकल उतारता हो; नक्काल।

مَسْخَرَہ کے مترادفات

مَسْخَرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْخَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْخَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words