تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاکِل" کے متعقلہ نتائج

مُشاکِل

مانند، مثل، ہم شکل

مَشاکِل

مشکلات، الجھے ہوئے مسائل

بَحْرِ مُشاکِل

(عروض) کلام منظوم یا شعرکا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ فاعِلاتُن مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

مُشاکَلَت

مانند یا مثل ہونا، مشابہت، موافقت

مُشْکِل

دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

مُشَکَّل

اچھی شکل کا، خوبصورت، حسین

مُشْکِل سے

دشواری کے ساتھ، دقت سے، بدقت، بمشکل

مُشْکِل ہونا

۔دشوار ہونا۔ دوبھرہونا۔؎

مُشْکِل گو

وہ (شاعر) جس کا اندازِ بیان مشکل سے سمجھ میں آتا ہو ۔

مُشْکِل آنا

مصیبت آنا ، دقت پیش ہونا ۔

مُشْکِل بات

پیچیدہ معاملہ، دقیق امر، دقت طلب بات، دُشوار بات

مُشْکِل پَڑْنا

مصیبت پڑنا، دشواری ہونا، دِقّت پیش آنا

مُشْکِل وَقْت

کٹھن گھڑی، مصیبت کا یا آڑا وقت

مُشْکِل کام

وہ کام جس میں الجھن ہو، سخت کام، بھاری یا دشوار معاملہ، کٹھن کام، وہ کام جس میں دقت ہو

مُشْکِل راسْتَہ

وہ راہ جس میں سفر کرنے سے دقت یا دشواری ہو، کٹھن راہ، کٹھن راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاکِل کے معانیدیکھیے

مُشاکِل

mushaakil•मुशाकिल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: شَكَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُشاکِل کے اردو معانی

صفت

  • مانند، مثل، ہم شکل
  • (عروض) ایک بحر کا نام جو بحر قریب کی مانند ہے کیونکہ دونوں کے رکن یکساں ہیں

Urdu meaning of mushaakil

  • Roman
  • Urdu

  • maanind, misal, hamashkal
  • (uruuz) ek bahr ka naam jo bahr-e-qariib kii maanind hai kyonki dono.n ke rukan yaksaa.n hai.n

English meaning of mushaakil

Adjective

  • (prosody) the name of a meter or Bahr which is similar to 'Bahr-e-Qarib' (بحر قریب) because both have a similar type of words
  • form, alike, like

मुशाकिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उरूज़: एक बहर का नाम जो बहर-ए-क़रीब के जैसा है क्योंकि दोनों के रुकन एक तरह के हैं
  • सहरूप, सदृश, हमशकल

مُشاکِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone