تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاوَرَتی" کے متعقلہ نتائج

مُشاوَرَتی

جسے پند و مشورہ دینے کا اختیار ہو ، مشاورت کا ، مشوروں پر مبنی ، صلاح کارانہ ، نصیحت آمیز ۔

مُشاوَرَتی اِنْتِظامِیَہ

مشورہ دینے والی اِنتظامیہ ۔

مُشاوَرَتی مَجْلِس

رک : مشاورتی کمیٹی ۔

مُشاوَرَتی کَمِیٹی

وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔

مُشاوَرَتی بورْڈ

مشاورتی مجلس یا کمیٹی ۔

مُشاوَرَتی کونْسَل

رک : مشاورتی کمیٹی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاوَرَتی کے معانیدیکھیے

مُشاوَرَتی

mushaavaratiiमुशावरती

وزن : 12112

مُشاوَرَتی کے اردو معانی

صفت

  • جسے پند و مشورہ دینے کا اختیار ہو ، مشاورت کا ، مشوروں پر مبنی ، صلاح کارانہ ، نصیحت آمیز ۔

मुशावरती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस में सलाह देने कि योग्यता हो, सलाहकार, जिस में नसीहत हो, सलाह पर आधारित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاوَرَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاوَرَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words