تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَرَّف ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ یا معزز شخص کی ملاقات سے باریاب ہونا

مُشَرَّف بَہ اِیمان ہونا

ایمان سے شرف یا ب ہونا ، مسلمان ہونا ، ایمان پانے کی سعادت حاصل کرنا ۔

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

مُشَرَّف بَہ اِسْلام ہونا

مسلمان ہونے کا شرف حاصل کرنا ، مسلمان ہونے کی عزت حاصل ہونا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرنا ۔ جو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَرَّف ہونا کے معانیدیکھیے

مُشَرَّف ہونا

musharraf honaaमुशर्रफ़ होना

محاورہ

مادہ: مُشَرَّف

مُشَرَّف ہونا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ یا معزز شخص کی ملاقات سے باریاب ہونا

English meaning of musharraf honaa

  • be exalted, be honoured

मुशर्रफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • किसी बृद्ध या सम्मानित व्यक्ति से भेंट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَرَّف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَرَّف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words