تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَرَّف" کے متعقلہ نتائج

مُشَرَّف

شرف یافتہ، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا، معزز، بزرگ، سرفراز

مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ یا معزز شخص کی ملاقات سے باریاب ہونا

مُشَرَّف بَہ اِیمان ہونا

ایمان سے شرف یا ب ہونا ، مسلمان ہونا ، ایمان پانے کی سعادت حاصل کرنا ۔

مُشَرَّف بَہ اِسْلام ہونا

مسلمان ہونے کا شرف حاصل کرنا ، مسلمان ہونے کی عزت حاصل ہونا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرنا ۔ جو

مُشَرَّف بَہ اِسْلام کَرْنا

مسلمان ہونے کی عزت بخشنا ، مسلمان کرنا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں داخل کرنا ۔

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُشَرَّف فَرْمانا

(احتراما ً) مشرف کرنا ۔

مُشَرَّف کَروانا

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَرَّف کے معانیدیکھیے

مُشَرَّف

musharrafमुशर्रफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَرُفَ

مُشَرَّف کے اردو معانی

صفت

  • شرف یافتہ، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا، معزز، بزرگ، سرفراز
  • سجایا گیا، سجا ہوا، مزین

شعر

English meaning of musharraf

Adjective

  • to render high, exalted, or honourable, exalted, honoured, ennobled, rendered glorious
  • ornamented (as a building with pinnacles, or turrets)

मुशर्रफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस को सौभाग्य मिला हो, जिस को सम्मानित किया गया हो, इज्ज़त दिया गया, जिसे बड़ाई दी गई हो, प्रतिष्ठित, संमानित
  • सजाया गया, सजा हुआ, सुसज्जित, अलंकृत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَرَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَرَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone