تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْک دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک دانَہ کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: موسیقی
مُشْک دانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے
- ایک وضع کی مٹھائی
- ایک درخت کا پھل جو دواؤں میں پڑتا ہے
- (موسیقی) باربد کا بائیسواں سر
मुश्क-दाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मसूर के समान एक बूटी का बीज जिसका रंग मटमैला कालिमा लिए हुए होता है और उसके अंदर चिकना सुगंधित गूदा होता है
- एक ढंग की मिठाई
- एक पेड़ का फल जो दवाओं में पड़ता है
- (संगीतशास्त्र) बार-बुद का बाईसवाँ सुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْک دانَہ)
مُشْک دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔